حیدری فقیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قلندروں کی ایک قسم جن کے ہاتھ میں پنجہ ہوتا ہے اور علی کے نام نعرے لگاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قلندروں کی ایک قسم جن کے ہاتھ میں پنجہ ہوتا ہے اور علی کے نام نعرے لگاتے ہیں۔